2014 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Monday, December 15, 2014

Nahjul Balaga kalma 44

1:33 AM

خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا٬ حساب و کتاب کے لیے عمل کیا٬ ضرورت پھر پر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا۔ ...

Read More

Nahjul Balagha kalma 43

1:32 AM

خباب ابن ارت ؒکے بارے میں فرمایا ۔ خدا٬ خباب ابن ارب پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے٬ وہ اپنی رضامندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت کی اور ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے اور مجاہدانہ شان سے زندگی بسر کی۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 42

1:16 AM

اپنے ایک ساتھی سے اس کی بیماری کی حالت میں فرمایا ”اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے کیونکہ خود مرض کا کوئی ثواب نہیں ہے مگر وہ گناہوں کومٹاتا اور انہیں اس طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت سے پتے جھڑتے ہیں۔ ہاں ال...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 41

1:14 AM

یہ مطلب دوسرے لفظوں میں بھی حضرت ؑسے مروی ہے اور وہ یہ کہ”بیوقوف کا دل اس کے منہ میں ہے اورعقلمند کی زبان اس کے دل میں ہے“ بہرحال ان دونوں جملوں کا مقصد ایک ہے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha kalma 40

12:57 AM

عقلمند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور بیوقوف کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہے۔ سید رضی کہتے ہیں کہ یہ جملہ عجیب و پاکیزہ معنی کا حامل ہے۔ مقصد یہ ہے کہ عقلمند اس وقت زبان کھولتا ہے جب دل میں سوچ بچار اور غوروفکر سے نتیجہ اخذ کر لیتا ہے لیکن بےوقوف...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 39

12:56 AM

مستحبات سے قُربِ الہٰی نہیں حاصل ہو سکتا جبکہ وہ واجبات میں سد ِّراہ ہوں۔ 40۔ ...

Read More

Nahjul Balagha kalma 38

12:55 AM

اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا٬ مجھ سے چار٬ اور پھر چار باتیں یاد رکھو۔ ان کے ہوتے ہوئے جو کچھ کروگے وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔ سب سے بڑی ثروت عقل و دانش ہے اور سب سے بڑی وحشت غرور خودبینی ہے اور سب سے بڑا جوہر ذاتی حسن اخلاق ہے۔ اے ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 37

12:49 AM

امیرالمومنینؑ سے شام کی جانب روانہ ہوتے وقت انبار کے زمینداروں کا سامنا ہوا تو وہ آپؑ کو دیکھ کر پیادہ ہو گئے اور آپؑ کے سامنے دوڑنے لگے۔ آپؑ نے فرمایا یہ تم نے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا عام طریقہ ہے۔ جس سے ہم اپنے حکمرانوں کی تعظیم بجال...

Read More

Nehjul Balagah Kalma No 36

12:47 AM

جِس نے طول طویل اُمیدیں باندھیں اس نے اپنے اعمال بگاڑ لیے۔ ...

Read More

Nehjul Balagha Kalam 35

12:46 AM

جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انھیں ناگوار گزریں تو پھر وہ اُس کے لئے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں۔ ...

Read More

Sunday, December 14, 2014

Nehjul Balagha Kalma No. 34

9:26 PM

جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انھیں ناگوار گزریں تو پھر وہ اُس کے لئے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں۔ ...

Read More

Monday, September 29, 2014

nahjul balagah kalam 33

3:07 PM

سخاوت کرو لیکن فضول خرچی نہ کرو جز رسی (کنجوسی) کرو٬ مگر بخل نہیں۔ ...

Read More

Kalma # 32

3:05 AM

نیک کام کرنے والا خود اس کام سے بہتر٬ اور برائی کا مرتکب ہونے والا خود اس برائی سے بدتر ہے۔ ...

Read More

Kalman # 31

2:52 AM

کفر بھی چار ستونوں پر قائم ہے حد سے بڑھی ہوئی کاوش٬ جھگڑالو پن٬ کج روی اور اختلافات تو جو بے تعمق و کاوش کرتا ہے ٬ وہ حق کی طرف رجوع نہیں ہوتا اور جو جہالت کی وجہ سے آئے دن جھگڑے کرتا ہے٬ وہ حق سے ہمیشہ اندھا رہتا ہے اور جوو حق سے منہ موڑ لیتا ہے...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر29

2:20 AM

ڈرو ٬ڈرو٬ اس لیے کہ بخدا اُس نے اِس حد تک تمہاری پردہ وشی کی ہے کہ گویا تمہیں بخش دیا ہے۔ ...

Read More

Wednesday, September 24, 2014

subhan Allah

8:23 PM

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَرُ اللہ پاک و پاکیزہ ہے ا ور تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، اور اللہ بزرگ وبرتر ہے  SubhanAllah, walHamdulilah, wa La ...

Read More

Thursday, September 18, 2014

SubhanAllah, walHamdulilah, wa La illaha ilAllahu, waAllahu Akbar

2:09 AM

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَرُ اللہ پاک و پاکیزہ ہے ا ور تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، اور اللہ بزرگ وبرتر ہے  SubhanAllah, walHamdulilah, wa La i...

Read More

Tuesday, September 9, 2014

Nahjul Balagha Kalma No. 28

11:07 PM

جب تم دنیا کو پیٹھ دکھا رہے ہو اور موت تمہاری طرف رخ کئے ہوئے بڑھ رہی ہے تو پھر ملاقات میں دیر کیسی؟ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma no. 27

11:06 PM

بہترین زھد ، زھد کا مخفی رکھنا ہے۔ ...

Read More

Kalma no. 26

11:04 PM

مرض میں جب تک ہمت ساتھ دے چلتے پھرتے رہو۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kamla 25

11:03 PM

جب کسی نے بھی کوئی بات دل میں چھپا کر رکھنا چاہی وہ اس کی زبان سے بے ساختہ نکلے ہوئے الفاظ اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ضرور ہوتی ہے۔ ...

Read More

Monday, September 8, 2014

Nahjul Balagaha Kalma # 24

7:50 PM

اے آدمؑ کے بیٹے جب تو دیکھے کہ اللہ سبحانہ تجھے پے درپے نعمتیں دے رہا ہے اور تو اس کی نافرمانی کر رہا ہے تو اس سے ڈرتے رہنا۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 23

7:45 PM

 کسی مضطرب کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے- ...

Read More

Nahjul balagha kalma # 22

10:40 AM

 جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا- ...

Read More

Nahjul balagha Kalma 21

10:21 AM

 ہمارا ایک حق ہے اگر وہ ہمیں دیا گیا تو ہم لے لیں گے ورنہ ہم اونٹ کے پیچھے والے پٹھوں پر سوار ہوں گے اگرچہ شب روی طویل ہو- سید رضی فرماتے ہیں کہ یہ بہت عمد ہ اور فضیح کلام ہے اس کامطلب یہ ہے کہ اگر ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو ہم ذلیل و خوار سمجھ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 20

10:20 AM

 خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے اورفرصت کی گھڑیاں تیز رو کی طرح گزر جاتی ہیں لہٰذا  بھلائی کے ملے ہوئے موقعوں کو غنیمت جانو- ...

Read More

Sunday, September 7, 2014

Nahjul Balagha Kalma # 19

10:25 PM

بامروت لوگوں کی لغزشوں سے درگُزر کرو- کیونکہ ان میں سے جو بھی لغزش کھا کرگرتا ہے تو اللہ اس کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر اسے اوپر اٹھا لیتا ہے- ...

Read More

Nehjula Balagha Kalma # 18

10:22 PM

جوشخص امید کی راہ میں بگ ڈٹ دوڑتا ہے وہ موت سے ٹھوکر کھاتا ہے- ...

Read More

Monday, September 1, 2014

Nahjul Balagha sermon # 17

9:56 AM

ان لوگوں کےبارے میں کہ جو آپ علیہ السلام کے ہمراہ ہو کر لڑنے سےکنارہ کش رہے- فرمایا ان لوگوں نے حق کوچھوڑ دیا اور باطل کی بھی نصرت نہیں کی- ...

Read More

Nahjul Balagha kalma # 16

9:53 AM

پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کے متعلق کہ بڑھاپے کوخضاب کے ذریعہ بدل دو اور یہود سے مشابہت اختیار نہ کرو آپ علیہ السلام سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ اس موقع کے لئے فرمایا تھا جب کہ دین والے...

Read More

Nahjul Balagaha kalma # 15

9:49 AM

سب معاملے تقدیر کے آگے سرنگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجہ میں موت ہو جاتی ہے- ...

Read More

Wednesday, August 27, 2014

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 14

7:52 PM

ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابلِ عتاب نہیں ہوتا۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 13

7:51 PM

جسے قریبی چھوڑ دیں اُسے بیگانے مل جائیں گے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر12

7:50 PM

جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشُکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا  نہ دو۔ ...

Read More

Tuesday, August 26, 2014

نہج البلاغہ کلمہ 11

7:43 PM

لوگوں میں بہت درماندہ وہ ہے جو اپنی عمر میں کچھ بھائی اپنے لیے نہ حاصل کر سکے اور اس سے بھی زیادہ درماندہ وہ ہے جو پاکر اسے کھودے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ 10

7:42 PM

دشمن پر قابو پاؤ تو اس قابو پانے کا شکرانہ اس کو معاف کر دینا قرار دو۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ 9

7:41 PM

لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مر جاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں ...

Read More

Saturday, August 23, 2014

نہج البلاغہ کلمہ قصار نمبر8

8:00 AM

  جب دنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر ) کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہے اور جب اِس سے رُخ موڑ لیتی ہے تو خود اس کی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ قصار نمبر 7

7:00 AM

یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ قصار نمبر 6

6:57 AM

جو شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہو جاتا ہے اور صدقہ کامیاب دوا ہے اور دنیا میں بندوں کے جو اعمال ہیں وہ آخرت میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہوں گے۔ ...

Read More

Thursday, August 21, 2014

نہج البلاغہ کلمہ قصار نمبر 5

7:04 AM

عقلمند کا سینہ اس کے بھیدوں کا مخزن ہوتا ہے اور کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا ہے اور تحمل و بردباری عیبوں کا مدفن ہے (یا اس فقرہ کے بجائے حضرت نے یہ فرمایا کہ) صلح و صفائی عیبوں کو ڈھانپنے کا ذریعہ ہے ...

Read More

Wednesday, August 20, 2014

نہج البلاغہ کلمہ قصار نمبر 4

7:36 PM

تسلیم و رضا بہترین مصاحب اور علم شریف ترین میراث ہے اور علمی و عملی اوصاف نو بنو خلعت ہیں اور فکر صاف و شفاف آئینہ ہے۔ ...

Read More

Sunday, August 17, 2014

Names of Muhammad (PBUH) حضرت محمد ؐ کے نام

7:49 PM

مُحَمَّدٌ اَحْمَدٌ حَامِدٌ مَحْمُوْدٌ قَاسِمٌ عَاقِبٌ فاَتِحٌ شَاھِدٌ حَاشِرٌ رَشِیْدٌ مَشْھُودٌ بَشِیْرٌ نَذِیْرٌ دَاعٍ شَافٍ ھَادٍ مَھْدٍ مَاحٍ مُنْجٍ نَاہٍ رَسُوْلٍ نَبِیٌ اُمِّیٌ تِھَامِیٌ ھَاشَمِیٌ اَبْطَحِیٌ عَزِیْزٌ حَرِیْصٌ عَلَیْکُمْ رَ...

Read More

Friday, August 15, 2014

Allah's Names اسمائے الحسنی

5:58 AM

و لله الاسمآء الحسنیٰ فادعوہ بھا​ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کےبہت اچھے نام ہیں اسے انہی ناموں سے پکارا کرو۔​ اَللهُ اَلرَّحْمٰنُ اَلرَّحِيْمُ ...

Read More
Page 1 of 8912345...89Next �Last

sponsors

Post Top Ad