Nahjul Balagha kalma 38 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, December 15, 2014

Nahjul Balagha kalma 38

اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا٬ مجھ سے چار٬ اور پھر چار باتیں یاد رکھو۔ ان کے ہوتے ہوئے جو کچھ کروگے وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔ سب سے بڑی ثروت عقل و دانش ہے اور سب سے بڑی وحشت غرور خودبینی ہے اور سب سے بڑا جوہر ذاتی حسن اخلاق ہے۔ اے فرزند بیوقوف سے دوستی نہ کرنا کیونکہ وہ تمہیں فائدہ پہنچانا چاہے گا تو نقصان پہنچائے گا اور بخیل سے دوستی نہ کرنا کیونکہ جب تمہیں اس کی مدد کی انتہائی احتیاج ہو گی وہ تم سے دور بھاگے گا اور بدکردار سے دوستی نہ کرنا ورنہ تمہیں کوڑیوں کے مول بیج ڈالے گا اور جھوٹے سے دوستی نہ کرنا کیونکہ وہ سراب کے مانند تمہارے لیے دوور کی چیزوں کو قریب اور قریب کی چیزوں کو دور کرکے دکھائے گا۔

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here