امیرالمومنینؑ سے شام کی جانب روانہ ہوتے وقت انبار کے زمینداروں کا سامنا ہوا تو وہ آپؑ کو دیکھ کر پیادہ ہو گئے اور آپؑ کے سامنے دوڑنے لگے۔ آپؑ نے فرمایا یہ تم نے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا عام طریقہ ہے۔ جس سے ہم اپنے حکمرانوں کی تعظیم بجالاتے ہیں۔ آپؑ نے فرمایا٬ خدا کی قسم اس سے تمہارے حکمرانوں کوکچھ بھی فائدہ نہیں پہنچتا البتہ تم اس دنیا میں اپنے کو زحمت و مشقت میں ڈالتے اور آخرت میں اس کی وجہ سے بدبختی مول لیتے ہو۔ وہ مشقت کتنی گھاٹے والی ہے جس کا نتیجہ سزائے اخروی ہو اور وہ راحت کتنی فائدہ مند ہے جس کا نتیجہ دوزخ سے امان ہو۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Monday, December 15, 2014
Nahjul Balagha Kalma 37
Tags
# Dua
# Nahjul Balagha Urdu
# نہج البلاغہ اردو
About Guideness
نہج البلاغہ اردو
Labels:
Dua,
Nahjul Balagha Urdu,
نہج البلاغہ اردو
sponsors
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Mujraba Duas and Islamic Mobile Apps