غم ، پریشانی سے نجات اور مشكلات كے جلد حل كے لئے
انتہائی مجرب دعا
پہلے تین دفعہ درود پاك پڑھیں
پھر اس آیت كو رقت آمیز لہجے میں پانچ دفعہ پڑھیں
پھر تین دفعہ درود پاك پڑھیں
Dua for Health and cure illness
“amma yujeeb-ul muz-tarra iza da’ao wa yakshey fuuss soo’
أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
“Is not He, Who responds to the distressed one, when he calls Him, and Who removes the evil”
(27:62)