یہ مطلب دوسرے لفظوں میں بھی حضرت ؑسے مروی ہے اور وہ یہ کہ”بیوقوف کا دل اس کے منہ میں ہے اورعقلمند کی زبان اس کے دل میں ہے“ بہرحال ان دونوں جملوں کا مقصد ایک ہے۔
یہ مطلب دوسرے لفظوں میں بھی حضرت ؑسے مروی ہے اور وہ یہ کہ”بیوقوف کا دل اس کے منہ میں ہے اورعقلمند کی زبان اس کے دل میں ہے“ بہرحال ان دونوں جملوں کا مقصد ایک ہے۔ ...