عقلمند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور بیوقوف کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہے۔
سید رضی کہتے ہیں کہ یہ جملہ عجیب و پاکیزہ معنی کا حامل ہے۔ مقصد یہ ہے کہ عقلمند اس وقت زبان کھولتا ہے جب دل میں سوچ بچار اور غوروفکر سے نتیجہ اخذ کر لیتا ہے لیکن بےوقوف بے سوچے سمجھے جو منہ میں آتا ہے کہہ گزرتا ہے۔ اس طرح گویا عقلمند کی زبان اس کے دل کے تابع ہے اور بیوقوف کا دل اس کی زبان کے تابع ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Monday, December 15, 2014
sponsors
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Mujraba Duas and Islamic Mobile Apps
Sponsor
Ramzan ki Dua
COVID-19 Treatment
Featured Post
Total Pageviews
Search This Blog
My Blog List
Popular Posts
-
جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انھیں ناگوار گزریں تو پھر وہ اُس کے لئے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہی...
-
🌧️ بارش کے لیے دعا بارانِ رحمت کے لیے درج ذیل دعا پڑھیں بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 📿 درود شریف (1) ...
-
غم، پریشانی اور مشکلات کے فوری حل کی مجرب قرآنی دعا زندگی میں کبھی نہ کبھی ہر انسان غم، پریشانی، بیماری اور مشکلات کا سامنا کرتا ہے۔ ...
-
15 شعبان المعظم (شب برات) شب ولادت منجی عالم بشریت مولا امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف دعائے فرج پڑھنے كے لئے ك...
-
Download Android App Download PDF (for mobile) Download PDF (Desktop) ساتویں دعا مشکلات کے وقت کی دعا اے ...
-
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُۚ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌ...
Recent
Popular