خباب ابن ارت ؒکے بارے میں فرمایا ۔ خدا٬ خباب ابن ارب پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے٬ وہ اپنی رضامندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت کی اور ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے اور مجاہدانہ شان سے زندگی بسر کی۔
خباب ابن ارت ؒکے بارے میں فرمایا ۔ خدا٬ خباب ابن ارب پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے٬ وہ اپنی رضامندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت کی اور ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے اور مجاہدانہ شان سے زندگی بسر کی۔ ...