خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا٬ حساب و کتاب کے لیے عمل کیا٬ ضرورت پھر پر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا۔