December 2014 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Monday, December 15, 2014

Nahjul Balaga kalma 44

1:33 AM

خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا٬ حساب و کتاب کے لیے عمل کیا٬ ضرورت پھر پر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا۔ ...

Read More

Nahjul Balagha kalma 43

1:32 AM

خباب ابن ارت ؒکے بارے میں فرمایا ۔ خدا٬ خباب ابن ارب پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے٬ وہ اپنی رضامندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت کی اور ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے اور مجاہدانہ شان سے زندگی بسر کی۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 42

1:16 AM

اپنے ایک ساتھی سے اس کی بیماری کی حالت میں فرمایا ”اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے کیونکہ خود مرض کا کوئی ثواب نہیں ہے مگر وہ گناہوں کومٹاتا اور انہیں اس طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت سے پتے جھڑتے ہیں۔ ہاں ال...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 41

1:14 AM

یہ مطلب دوسرے لفظوں میں بھی حضرت ؑسے مروی ہے اور وہ یہ کہ”بیوقوف کا دل اس کے منہ میں ہے اورعقلمند کی زبان اس کے دل میں ہے“ بہرحال ان دونوں جملوں کا مقصد ایک ہے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha kalma 40

12:57 AM

عقلمند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور بیوقوف کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہے۔ سید رضی کہتے ہیں کہ یہ جملہ عجیب و پاکیزہ معنی کا حامل ہے۔ مقصد یہ ہے کہ عقلمند اس وقت زبان کھولتا ہے جب دل میں سوچ بچار اور غوروفکر سے نتیجہ اخذ کر لیتا ہے لیکن بےوقوف...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 39

12:56 AM

مستحبات سے قُربِ الہٰی نہیں حاصل ہو سکتا جبکہ وہ واجبات میں سد ِّراہ ہوں۔ 40۔ ...

Read More

Nahjul Balagha kalma 38

12:55 AM

اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا٬ مجھ سے چار٬ اور پھر چار باتیں یاد رکھو۔ ان کے ہوتے ہوئے جو کچھ کروگے وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔ سب سے بڑی ثروت عقل و دانش ہے اور سب سے بڑی وحشت غرور خودبینی ہے اور سب سے بڑا جوہر ذاتی حسن اخلاق ہے۔ اے ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 37

12:49 AM

امیرالمومنینؑ سے شام کی جانب روانہ ہوتے وقت انبار کے زمینداروں کا سامنا ہوا تو وہ آپؑ کو دیکھ کر پیادہ ہو گئے اور آپؑ کے سامنے دوڑنے لگے۔ آپؑ نے فرمایا یہ تم نے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا عام طریقہ ہے۔ جس سے ہم اپنے حکمرانوں کی تعظیم بجال...

Read More

Nehjul Balagah Kalma No 36

12:47 AM

جِس نے طول طویل اُمیدیں باندھیں اس نے اپنے اعمال بگاڑ لیے۔ ...

Read More

Nehjul Balagha Kalam 35

12:46 AM

جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انھیں ناگوار گزریں تو پھر وہ اُس کے لئے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں۔ ...

Read More

Sunday, December 14, 2014

Nehjul Balagha Kalma No. 34

9:26 PM

جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انھیں ناگوار گزریں تو پھر وہ اُس کے لئے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں۔ ...

Read More
Page 1 of 8912345...89Next �Last

sponsors

Post Top Ad