January 2015 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Thursday, January 22, 2015

74

10:47 PM

انسان کی ہر سانس ایک قدم ہے جو اسے موت کی طرف بڑھائے لیے جارہا ہے ۔ یعنی جس طرح ایک قدم مٹ کر دوسرے قدم کے لیے جگہ خالی کرتا ہے اور یہ قدم فرسائی منزل کے قرب کا باعث ہوتی ہے ٬ یونہی زندگی کی ہر سانس پہلی سانس کے لیے پیغام فنا بن کر کاروان زندگی ک...

Read More

73

10:46 PM

جو لوگوں کا پیشوا بنتا ہے تو اسے دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے خود کو تعلیم دینا چاہیے اور زبان سے درس اخلا ق دینے سے پہلے اپنی سیرت و کردار سے تعلیم دینا چاہیے ۔اورجو اپنے نفس کی تعلیم و تادیب کرلے ٬وہ دوسروں کی تعلیم و تادیب کرنے والے سے زیادہ اح...

Read More

72

10:46 PM

زمانہ جسموں کو کہنہ و بوسیدہ اور آرزوؤں کو دور کرتا ہے ۔جو زمانہ سے کچھ پا لیتا ہے ۔وہ بھی رنج سہتا ہے اور جو کھو دیتا ہے وہ تو دکھ جھیلتا ہی ہے ۔ ...

Read More

71

10:44 PM

جب عقل بڑھتی ہےتو باتیں کم ہو جاتی ہیں ۔ بسیار گوئی پریشان خیالی کا اور پریشان خیالی عقل کی خامی کانتیجہ ہوتی ہے ۔اور جب انسان کی عقل کامل اور فہم پختہ ہوتا ہے تو اس کے ذہن اور خیالا ت میں توازن پید ا ہوجاتا ہے ۔اور عقل دوسرے قوائے بد نیہ کی طرح...

Read More

Monday, January 19, 2015

کلمہ نمبر 70

8:38 PM

جاہل کو نہ پاؤگے مگر یا حد سے آگے بڑھا ہو یا اس سے بہت پیچھے ۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 69

8:27 PM

اگر حسب منشا تمہارا کام نہ بن سکے تو پھر جس حالت میں ہو مگن رہو ۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 68

8:26 PM

عفت فقر کا زیور ہے اورشکر دولت مندی کی زینت ہے ۔ ...

Read More

Thursday, January 15, 2015

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 67

8:26 PM

نااہل کے سامنے حاجت پیش کرنے سے جو شرمندگی حاصل ہوتی ہے وہ محرومی کے اندوہ سے کہیں زیادہ روحانی اذیت کا باعث ہوتی ہے ۔اس لیے کے مقصد سے محرومی کو برداشت کیا جاسکتا ہے ۔مگر ایک دنی و فر و مایہ کی زیر باری ناقابل برداشت ہوتی ہے ۔ چنانچہ ہر با حمیت ا...

Read More

کلمہ نمبر 66

8:25 PM

مطلب کا ہاتھ سے چلا جانا اہل کے آگے ہاتھ پھیلانے سے آسان ہے ۔ ...

Read More

Thursday, January 8, 2015

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 65

11:05 PM

دوستوں کو کھو دینا غریب الوطنی ہے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 63

8:38 PM

 سفارش کرنے والا امیدوار کے لئے بمنزلہ پروبال کے ہوتا ہے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کمہ نمبر 64

12:00 PM

 دنیا والے ایسے سواروں کے مانند ہیں جو سو رہے ہیں اور سفر جاری ہے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 62

12:33 AM

جب تم پر سلام کیا جائے تو اس سے اچھے طریقہ سے جواب دو اور جب تم پر کوئی احسان کرے تو اس سے بڑھ چڑھ کر بدلہ دو اگرچہ اس صورت میں بھی فضیلت پہل کرنے والے ہی کے لئے ہو گی۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 61

12:30 AM

عورت ایک ایسا بچھو ہے جس کے لپٹنے میں بھی مزہ آتا ہے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 60

12:28 AM

۔ زبان ایک ایسا درندہ ہے کہ اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 59

12:26 AM

جو (برائیوں سے) خوف دلائے وہ تمہارے لیے مژدہ سنانے والے کے مانند ہے۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 58

12:25 AM

مال نفسانی خواہشوں کا سرچشمہ ہے۔ ...

Read More

Sunday, January 4, 2015

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 57

10:34 PM

قناعت وہ سرمایا ہے جو ختم نہیں ہو سکتا۔  (علامہ رضیؒ فرماتے ہیں کہ یہ کلام پیغمبر ﷺسے بھی مروی ہے۔ قناعت کا مفہوم یہ ہے کہ انسان کو جو میسر ہو اس پر خوش و خرم رہے اور کم ملنے پر کبیدہ خاطر و شاکی نہ ہو اور اگر تھوڑے پر مطمئن نہیں ہو گا تو رشوت٬ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 56

9:21 PM

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی دیس۔ (اگر انسان صاحبِ دولت و ثروت ہو تو وہ جہاں کہیں ہوگا اسے دوست و آشنا مل جائیں گے جس کی مدد سے اسے پردیس میں مسافرت کا احسا س نہ ہو گا اور اگر فقیر و نادار ہو تو اسے وطن میں بھی دوست ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 55

9:08 PM

صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ناگوار باتوں پر صبر ٬ دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 54

8:24 PM

عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں۔ ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ 53

8:20 PM

سخاوت وہ ہے جو بن مانگے ہو اور مانگے سے دینا شرم ہے یا بدگوئی سے بچنا۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ 52

8:16 PM

۔ معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جو سزا دینے پر قادر ہو۔ ...

Read More

Friday, January 2, 2015

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 51

2:11 AM

جب تک تمہارے نصیب یاور ہیں تمہارے عیب ڈھکے ہوئے ہیں۔ ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 50

1:56 AM

 لوگوں کے دل صحرائی جانور ہیں جو ان کو سدھائے گا اس کی طرف جھکیں گے۔ - See more at: http://nahjulbalaghaurdu.tk ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 49

1:46 AM

بھوکے شریف اور پیٹ بھر ے کمینے کے حملے سے ڈرتے رہو۔ (مطلب یہ ہے کہ باعزت و باوقار آدمی کبھی ذلت و توہین گوارا نہیں کرتا۔ اگر اس کی عزت و وقار پر حملہ ہو گا تو وہ بھوکے شیر کی طرح جھپٹے گا اور ذلت کی زنجیروں کو توڑ کر رکھ دے گا اور اگر ذلیل و کم ظ...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 48

1:36 AM

۔ کامیابی دور اندیشی سے وابستہ ہے اور دور اندیشی فکر و تدبر کا کام میں لانے سے اور تدبر بھیدوں کو چھپا کر رکھنے سے۔ See more at: http://nahjulbalaghaurdu.tk ...

Read More

Thursday, January 1, 2015

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 47

11:26 PM

 انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی ہی اس کی قدروقیمت اور جتنی مروت اور جوانمردگی ہو گی اتنی ہی راست گوئی ہو گی اور جتنی حمیت اور خودداری ہو گی اتنی ہی شجاعت ہو گی اور جتنی غیرت ہو گی اتنی ہی پاک دامنی ہو گی۔ -  See more at: http://nahjulbalaghaurdu.tk ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 46

11:26 PM

وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha kalma 45

11:25 PM

اگر میں مومن کی ناک پر تلواریں لگاؤں کہ وہ مجھے دشمن رکھے٬ تو جب بھی وہ مجھ سے دشمنی نہ کرے گا اور اگر تمام متاعِ دنیا کافر کے آگے ڈھیر کر دوں کہ وہ مجھے دوست رکھے٬ تو بھی وہ مجھے دوست نہ رکھے گا۔ اس لیے کہ یہ وہ فیصلہ ہے جو پیغمبر امی ﷺ کی زبان ...

Read More
Page 1 of 8912345...89Next �Last

sponsors

Post Top Ad