May 2016 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Tuesday, May 24, 2016

نہج البلاغہ کلمہ قصار نمبر 386

2:11 AM

جو شخص کسی چیز کو طلب کرے تو اسے یا اس کے بعض حصہ کو پالے گا۔(جونیدہ یا بندہ ) ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 385

1:52 AM

اللہ کے نزدیک دنیا کی حقارت کے لیے یہی بہت ہے کہ اللہ کی معصیت ہوتی ہے تو اس میں اور اس کے یہاں کی نعمتیں حاصل ہوتی ہیں تو اسے چھوڑنے سے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 384

1:52 AM

دنیا کی حالت دیکھتے ہوئے اس کی طرف جھکنا جہالت ہے اور حسن عمل کے ثواب کا یقین رکھتے ہوئے اس میں کوتاہی کرنا گھاٹا اٹھا نا ہے۔اور پرکھے بغیر ہر ایک پر بھروسا کرلینا عجز و کمزور ی ہے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 383

1:52 AM

اس بات سے ڈرتے رہو کہ اللہ تمہیں اپنی معصیت کے وقت موجود اور اپنی اطاعت کے وقت غیر حاضر پائے تو تمہارا شمار گھاٹا اٹھانے والوں میں ہوگا۔جب قوی ودانا ثابت ہونا ہو تو اللہ کی اطاعت پر اپنی قو ت دکھاؤاور کمزور بننا ہو تواس کی معصیت سے کمزوری دکھاؤ۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 382

1:52 AM

جو نہیں جانتے اسے نہ کہو ‘بلکہ جوجانتے ہو وہ بھی سب کاسب نہ کہو۔کیونکہ اللہ سبحانہ نے تمہارے تمام اعضا پر کچھ فرائض عائد کئے ہیں جن کے ذریعہ قیامت کے دن تم پر حجت لائے گا۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 381

1:52 AM

کلام تمہارے قید وبند میں ہے جب تک تم نے اسے کہانہیں ہے اور جب کہہ دیا ‘تو تم اس کی قیدوبند میں ہو۔لہٰذا اپنی زبان کی اسی طرح حفاظت کرو جس طرح اپنے سونے چاندی کی کرتے ہو کیونکہ بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کسی بڑی نعمت کو چھین لیتی اور مصیبت کو نازل ک...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 380

1:52 AM

بہت سے لوگ ایسے دن کا سامنا کرتے ہیں جس سے انہیں پیٹھ پھرانا نہیں ہوتا۔اور بہت سے ایسے ہوتے ہیں کہ رات کے پہلے حصہ میں ان پر رشک کیا جاتا ہے اورآخر ی حصہ میں ان پر رونے والیوں کا کہرام بپاہوتا ہے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 379

1:52 AM

رزق دو2طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جس کی تلا ش میں تم ہو اور ایک وہ جوتمہاری جستجو میں ہے۔اگر تم اس تک نہ پہنچ سکوگے تو وہ تم تک پہنچ کررہے گا۔ لہٰذ ا اپنے ایک دن کی فکر پر سال بھر کی فکریں نہ لادو۔جوہر دن کارزق ہے وہ تمہارے لیے کافی ہےتو اللہ ہر نئے دن ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 385

1:51 AM

Wednesday, May 18, 2016

Nahjul Balagha Kalma 378

12:55 AM

رزق دو2طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جس کی تلا ش میں تم ہو ‘اور ایک وہ جوتمہاری جستجو میں ہے۔اگر تم اس تک نہ پہنچ سکوگے تو وہ تم تک پہنچ کررہے گا۔لہٰذ ا اپنے ایک دن کی فکر پر سال بھر کی فکریں نہ لادو۔جوہر دن کارزق ہے وہ تمہارے لیے کافی ہےتو اللہ ہر نئے دن ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 378

12:54 AM

رزق دو2طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جس کی تلا ش میں تم ہو ‘اور ایک وہ جوتمہاری جستجو میں ہے۔اگر تم اس تک نہ پہنچ سکوگے تو وہ تم تک پہنچ کررہے گا۔لہٰذ ا اپنے ایک دن کی فکر پر سال بھر کی فکریں نہ لادو۔جوہر دن کارزق ہے وہ تمہارے لیے کافی ہےتو اللہ ہر نئے دن ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 377

12:15 AM

اس امت کے بہترین شخص کے بارے میں بھی اللہ کے عذاب سے بالکل مطمئن نہ ہوجاؤ۔کیونکہ اللہ سبحانہ  کا ارشاد ہے کہ ”گھاٹا اٹھانے والے لوگ ہی اللہ کے عذاب سے مطمئن ہوبیٹھے ہیں “ اور اس امت کے بدترین آدمی کے بارے میں بھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوجاؤکیونک...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 376

12:15 AM

حق گراں مگر خوش گوار ہوتا ہے اور باطل ہلکامگر وبا پید اکرنے والا ہوتا ہے۔ ...

Tuesday, May 17, 2016

Nahjul Balagha Kalma 375

10:55 PM

ابو جحیفہ سے روایت ہے کہ انہوں نے امیر المومنین علیہ السّلام کو فرماتے سنا کہ: پہلا جہاد کہ جس سے تم مغلوب ہو جاؤگے ‘ہاتھ کا جہاد ہے۔پھر زبان کا ‘پھر دل کا جس نے د ل سے بھلائی کو اچھائی اور برائی کو بر ا نہ سمجھا ‘اسے الٹ پلٹ کر دیا جائے گا۔اس طرح ...

Nahjul Balagha Kalma 374

10:14 PM

اسی انداز پرحضرتؑ کاایک یہ کلام ہے لوگوں میں سے ایک وہ ہے جو برائی کو ہاتھ ‘زبان او ر دل سے برا سمجھتا ہے۔ چنانچہ اس نے اچھی خصلتوں کو پورے طور پر حاصل کر لیا ہے اور ایک وہ ہے جو زبان اور دل سے براسمجھتا ہے لیکن ہاتھ سے اسے نہیں مٹاتا تو اس نے اچھی...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 373

10:14 PM

ابن جریر طبری نے اپنی تاریخ میں عبدالرحمٰن ابن ابی لیلیٰ فقیہ سے روایت کی ہے اور یہ ان لوگوں میں سے تھے جو ابن اشعث کے ساتھ حجا ج سے لڑنے کے لیے نکلے تھے کہ وہ لوگوں کو جہاد پر ابھارنے کے لیے کہتے تھے کہ جب اہل شام سے لڑنے کے لیے بڑھے تو میں نے علی...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 374

9:54 PM

Thursday, May 12, 2016

Nahjul Balagha Kalma 372

11:28 PM

جابر ابن عبداللہ انصار ی سے فرمایا اے جابر!چارقسم کے آدمیوں سے دین و دنیا کا قیام ہے عالم جو اپنے علم کو کام میں لاتا ہو–جاہل جو علم کے حاصل کرنے میں عار نہ کرتا ہو– سخی جودادو دہش میں بخل نہ کرتا ہو اور فقیر جو آخرت کو دنیا کے عوض نہ بیچتا ہو۔تو ج...

Nahjul Balagha Kalma 371

3:16 AM

کوئی شرف اسلام سے بلندتر نہیں کوئی بزرگی تقویٰ سے زیادہ با وقار نہیں ‘کوئی پناہ گاہ پرہیز گاری سے بہتر نہیں ‘کوئی سفارش کرنے والا توبہ سے بڑھ کرکامیاب نہیں ‘کوئی خزانہ قناعت سے زیادہ بے نیاز کرنے والانہیں کوئی مال بقدر کفاف پر رضا مند رہنے سے بڑھ ک...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 370

3:16 AM

جب بھی آپ منبر پر رونق افروز ہوتے تو ایسا اتفاق کم ہوتا تھا کہ خطبہ سے پہلے یہ کلما ت نہ فرمائیں۔ اے لوگو!اللہ سے ڈروکیونکہ کوئی شخص بے کار پیدا نہیں کیاگیا کہ وہ کھیل کود میں پڑجائے اور نہ اسے بے قید و بند چھوڑ دیا گیا ہے۔کہ بیہودگیا ں کرنے لگے او...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 369

3:16 AM

لوگوں پر ایک ایسا دور آئے گا جب ان میں صرف قرآن کے نقوش او ر اسلام کا صر ف نام باقی رہ جائے گا ‘اس وقت مسجدیں تعمیر و زینت کے لحا ظ سے آباد اور ہدایت کے اعتبار سے ویران ہوں گی۔ان میں ٹھہرنے والے اور انہیں آباد کرنے والے تمام اہل زمین میں سب سے بدتر...

Read More

نہج البلاغہ کلمہ قصار نمبر 368

3:16 AM

اللہ سبحانہ نے اپنی اطاعت پرثواب اور اپنی معصیت پر سزا اس لیے رکھی ہے کہ اپنے بندوں کوعذاب سے دور کرے اور جنت کی طرف گھیرکرلے جائے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 371

3:15 AM

Nahjul Balagha Kalma 368

3:15 AM

اللہ سبحانہ نے اپنی اطاعت پرثواب اور اپنی معصیت پر سزا اس لیے رکھی ہے کہ اپنے بندوں کوعذاب سے دور کرے اور جنت کی طرف گھیرکرلے جائے۔ ...

Read More

Tuesday, May 3, 2016

Nahjul Balagha Kalma 367

3:34 AM

اے لوگو!دنیا کا سازوسامان سوکھا سڑا بھوسا ہے جو وبا پید ا کرنے والاہے۔لہٰذ ا اس چراگاہ سے دور رہو کہ جس سے چل چلاؤ باطمینان منزل کرنے سے زیادہ فائدہ مند ہے اورصرف بقدر کفاف لے لینا اس دولت و ثروت سے زیادہ برکت والا ہے اس کے دولت مندوں کے لیے فقر طے...

Nahjul Balagha Kalma 366

3:05 AM

علم عمل سے وابستہ ہےلہٰذا جو جانتا ہے وہ عمل بھی کرتا ہے اور علم عمل کو پکارتاہے۔اگروہ لبیک کہتا ہے تو بہتر ورنہ وہ بھی اس سے رخصت ہوجاتا ہے۔ ...

Monday, May 2, 2016

Nahjul Balagha Kalma 365

1:10 AM

فکر ایک روشن آئینہ ہے ‘ عبر ت اندوزی ایک خیر خواہ متنبہ کرنے والی چیز ہے ‘ نفس کی اصلاح کے لیے یہی کافی ہے کہ جن چیزوں کو دوسروں کے لیے برا سمجھتے ہو ان سے بچ کر رہو۔ ...

Sunday, May 1, 2016

Nahjul Balagha Kalma 364

11:40 PM

جو بات نہ ہونے والی ہو اس کے متعلق سوال نہ کرواس لیے کہ جو ہے وہی تمہارے لیے کافی ہے۔ ...

Nahjul Balagha Kalma 363

11:25 PM

امکان پیداہونے سے پہلے کسی کام میں جلد بازی کرنا اور موقع آنے پر دیر کرنا دونوں حماقت میں داخل ہیں۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 362

11:25 PM

جسے اپنی آبرو عزیز ہو وہ لڑائی جھگڑے سے کنارہ کش رہے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 361

11:25 PM

جب اللہ تعالیٰ سے کوئی حاجت طلب کرو تو پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجوپھر اپنی حاجت مانگو  کیونکہ خداوند عالم اس سے بلند تر ہے کہ اس سے دوحاجتیں طلب کی جائیں اور وہ ایک پوری کردے اور ایک روک لے۔ ...

Read More

Nahjul Balagha Kalma 360

11:25 PM

کسی کے منہ سے نکلنے والی بات میں اگر اچھائی کاپہلو نکل سکتا ہوتو اس کے بارے میں بدگمانی نہ کرو۔ ...

Page 1 of 8912345...89Next �Last

sponsors

Post Top Ad