Nahjul Balagha Kalma 371 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, May 12, 2016

Nahjul Balagha Kalma 371

کوئی شرف اسلام سے بلندتر نہیں کوئی بزرگی تقویٰ سے زیادہ با وقار نہیں ‘کوئی پناہ گاہ پرہیز گاری سے بہتر نہیں ‘کوئی سفارش کرنے والا توبہ سے بڑھ کرکامیاب نہیں ‘کوئی خزانہ قناعت سے زیادہ بے نیاز کرنے والانہیں کوئی مال بقدر کفاف پر رضا مند رہنے سے بڑھ کرفقر و احتیاج کا دور کرنے والا نہیں۔جوشخص قدر حاجت پر اکتفا کرلیتا ہے وہ آسائش و راحت پالیتا ہے۔اورآرام و آسودگی میں منزل بنا لیتا ہے۔خواہش و رغبت ‘رنج و تکلیف کی کلید اور مشقت و اندو ہ کی سوار ی ہے۔حرص ‘تکبر اور حسد گناہوں میں پھاند پڑنے کے محرکا ت ہیں اور بدکرداری تمام برے عیوب کو حاوی ہے۔

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here