﷽
یَا مُقَلِبَ القُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ یَا مُدَّبِّرَ الَّلیْلِ
وَ النَّهَارِ یَا
مُحَوِلَ الحَولِ وَ الْاَحوالِ حَوِّل حَالَنَا اِلَی اَحسَنِ
الحَال
ترجمہ: اے
دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے اے رات اور دن کی
تدبیر کرنے ...
حجاج كے ثواب میں شامل ہونے كے لئے یہ نماز پڑھیں ذوالحجہ كے پہلے دس دنوں میں مغرب و عشا کے درمیان دو رکعت نماز پڑھیں جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمدکے بعد سورہ توحید اورسورة الاعراف كی آیت نمبر 142
پڑھیں تا کہ حجاج کعبہ کے ثواب میں شر...