حجاج كے ثواب میں شامل ہونے كے لئے یہ نماز پڑھیں - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, June 16, 2023

حجاج كے ثواب میں شامل ہونے كے لئے یہ نماز پڑھیں

حجاج كے ثواب میں شامل ہونے كے لئے یہ نماز پڑھیں

 ذوالحجہ كے پہلے دس دنوں میں مغرب و عشا کے درمیان دو رکعت نماز پڑھیں جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمدکے بعد سورہ توحید اورسورة الاعراف كی آیت نمبر 142 پڑھیں تا کہ حجاج کعبہ کے ثواب میں شریک ہوجائیں۔ 



 

وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى ثَلٰثِيْنَ لَيْلَةً وَّ اَتْمَمْنٰهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِيْقَاتُ رَبِّهٖۤ اَرْبَعِيْنَ لَيْلَةً١ۚ وَ قَالَ مُوْسٰى لِاَخِيْهِ هٰرُوْنَ اخْلُفْنِيْ فِيْ قَوْمِيْ وَ اَصْلِحْ وَ لَا تَتَّبِعْ سَبِيْلَ الْمُفْسِدِيْنَ۰۰۱۴۲ 
سورة الاعراف - آیت 142 

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here