﷽
یَا مُقَلِبَ القُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ یَا مُدَّبِّرَ الَّلیْلِ وَ النَّهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الْاَحوالِ حَوِّل حَالَنَا اِلَی اَحسَنِ الحَال
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ) اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں لینے والے ہمارے حال کو اچھے (بہترین) حال میں بدل۔ آمین
Dua for New Year, Happy New Year 2024, ya muqallibal qulub, #2024, یَا مُقَلِبَ القُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ یَا مُدَّبِّرَ الَّلیْلِ وَ النَّهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الْاَحوالِ حَوِّل حَالَنَا اِلَی اَحسَنِ الحَال