طمع گھاٹ پر اتارتی ہے مگر سیراب کئے بغیر پلٹا دیتی ہے۔ذمہ داری کا بوجھ اٹھاتی ہے مگر اسے پورا نہیں کرتی۔اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پانی پینے والے کو پینے سے پہلے ہی اچھو ہوجاتا ہے۔اور جتنی کسی مرغوب و پسندیدہ چیز کی قدر و منزلت زیادہ ہوتی ہے اتنا ہی اسے کھودینے کا رنج زیادہ ہوتا ہے۔آرزوئیں دیدہ و بصیرت کو اندھا کردیتی ہیں اور جو نصیب میں ہوتا ہے پہنچنے کی کوشش کئے بغیر مل جاتا ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Monday, March 21, 2016
Nahjul Balagha Kalma 275
Tags
# 2016 at 10:18AM
# March 22
# nahjul
About Guideness
nahjul
Labels:
2016 at 10:18AM,
March 22,
nahjul
sponsors
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Mujraba Duas and Islamic Mobile Apps