رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کے دفن کے وقت قبر پر یہ الفاظ کہے۔
صبر عموماًاچھی چیز ہے سوائے آپؐ کے غم کے اور بیتابی و بے قراری عموما ًبری چیز ہے سوائے آپؐ کی وفات کے اور بلاشبہ آپؐ کی موت کا صدمہ عظیم ہےاور آپ ؐسے پہلے اور آپؐ کے بعدآنے والی مصیبت سبک ہے۔