اللہ نے چند فرائض تم پرعائد کئے ہیں انہیں ضائع نہ کرو اورتمہارے حدود کار مقرر کر دیئے گئے ہیں ان سے تجاوز نہ کرو۔اس نے چند چیز وں سے تمہیں منع کیا ہے اس کی خلا ف ورزی نہ کرو اور جن چند چیزوں کا اس نے حکم بیان نہیں کیاانہیں بھولے سے نہیں چھوڑدیا۔لہٰذا خواہ مخواہ انہیں جاننے کی کوشش نہ کرو۔