مومن کے متعلق فرمایا !مومن کے چہرے پر بشاشت اور دل میں غم و اندوہ ہوتا ہے۔ہمت اس کی بلند ہے اور اپنے دل میں وہ خود کو ذلیل سمجھتا ہے سر بلندی کو برا سمجھتا ہے اور شہرت سے نفرت کرتا ہے اس کا غم بے پایا ں اور ہمت بلند ہوتی ہے۔بہت خاموش ‘ہمہ وقت مشغو ل ‘شاکر ‘صابر ‘فکر میں غر ق’دست طلب بڑھانے میں بخیل ‘خوش خلق اور نرم طبیعت ہوتا ہے اور اس کا نفس پتھر سے زیادہ سخت اور خود غلام سے زیادہ متواضع ہوتا ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Friday, April 8, 2016
Nahjul Balagha Kalma 333
Tags
# 2016 at 03:08PM
# April 08
# nahjul
About Guideness
nahjul
Labels:
2016 at 03:08PM,
April 08,
nahjul
sponsors
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Mujraba Duas and Islamic Mobile Apps