Nahjul Balagha Kalma 306 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, March 29, 2016

Nahjul Balagha Kalma 306

مدت حیات نگہبانی کے لیے کافی ہے۔

مطلب یہ ہے کہ لاکھ آسمان کی بجلیا ں کڑکیں ‘حوادث کے طوفان امنڈیں ‘زمین میں زلزلے آئیں او رپہاڑ آپس میں ٹکرائیں ‘ اگر زندگی باقی ہے تو کوئی حادثہ گزند نہیں پہنچا سکتا اور نہ صرصر موت شمع زندگی کو بجھا سکتی ہے کیونکہ موت کا ایک وقت مقرر ہے اور اس مقررہ وقت تک کوئی چیز سلسلہ حیات کو قطع نہیں کر سکتی ‘اس لحاظ سے بلا شبہ موت خود زندگی کی محافظ و نگہبان ہے۔

”موت کہتے ہیں جسے ہے پاسبان زندگی “

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here