مصیبت کے انداز پر اللہ کی طرف سے صبر کی ہمت حاصل ہوتی ہے۔جو شخص مصیبت کے وقت ران پر ہاتھ مارے اس کا عمل اکارت ہوجاتا ہے۔