جس کی زبان پر کبھی یہ جملہ نہ آئے کہ میں نہیں جانتا ۔تو وہ چوٹ کھانے کی جگہو ں پر چوٹ کھا کر رہتا ہے ۔