ہرشخص کی قیمت وہ ہنر ہےجو اس شخص میں ہے ۔
سید رضی فرماتے ہیں کہ یہ ایک ایسا انمول جملہ ہے کہ نہ کوئی حکیمانہ بات اس کے ہم وزن ہو سکتی ہے ٬اور نہ کوئی جملہ اس کا ہم پایہ ہوسکتا ہے ۔
انسان کی حقیقی قیمت اس کا جوہر علم و کمال ہے ۔وہ علم و کمال کی جس بلندی پر فائز ہوگا ٬اسی کے مطابق اس کی قدر و منزلت ہوگی چنانچہ جو ہر شناس نگاہیں شکل و صورت ٬بلندی قدو قامت اور ظاہری جاہ و حشمت کو نہیں دیکھتیں بلکہ انسان کے ہنر کو دیکھتی ہیں اور اسی ہنر کے لحاظ سے اس کی قیمت ٹھہراتی ہیں ۔مقصد یہ ہے کہ انسان کو اکتساب فضائل و تحصیل علم و دانش میں جدوجہد کرناچاہیے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Thursday, March 5, 2015
نہج البلاغہ کلمہ نمبر 81
Tags
# Kalmat Ikhtisar Nahjul Balagha
About Guideness
Kalmat Ikhtisar Nahjul Balagha
Labels:
Kalmat Ikhtisar Nahjul Balagha
sponsors
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Mujraba Duas and Islamic Mobile Apps