اپنے دوست سے بس ایک حد تک محبت کرو کیونکہ شاید کسی دن وہ تمہارا دشمن ہوجائے اور دشمن کی دشمنی بس ایک حد تک رکھو ہوسکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہار ا دوست ہوجائے۔
...
اے فرزند آدم علیہ السّلام !اس دن کی فکر کا بارجو ابھی آیا نہیں ‘آج کے اپنے دن پر نہ ڈال کہ جو آچکا ہےاس لیے کہ اگرایک دن بھی تیری عمر کا باقی ہوگا ‘تواللہ تیرا رزق تجھ تک پہنچائے گا۔