آپؑ کے جسم پر ایک بوسیدہ اور پیوند دار جامہ دیکھا گیا تو آپ ؑسے اس کے بارے میں کہاگیا۔آپ ؑنے فرمایا !اس سے دل متواضع اور نفس رام ہوتا ہے اور مومن اس کی تاسی کرتے ہیں ۔دنیا اورآخرت آپس میں دو ناساز گار دشمن اور دو جدا جدا راستے ہیں ۔ چنانچہ جو دنیا کو چاہے گا اور اس سے دل لگائے گا ۔وہ دونوں بمنزلہ مشرق و مغرب کے ہیں اور ان دونوں سمتوں کے درمیان چلنے والا جب بھی ایک سے قریب ہوگا تو دوسرے سے دور ہوناپڑے گا ۔پھر ان دونوں کا رشتہ ایسا ہی ہے جیسا دو سمتوں کاہوتا ہے ۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Wednesday, March 25, 2015
نہج البلاغہ کلمہ 103
sponsors
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Mujraba Duas and Islamic Mobile Apps