Nahjul Balagha Kalma 271 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, March 18, 2016

Nahjul Balagha Kalma 271

روایت کی گئی ہے کہ حضرتؑ کے سامنے دو(2)آدمیوں کو پیش کیا گیا جنہوں نے بیت المال میں چوری کی تھی ایک تو ان میں غلام اور خودبیت المال کی ملکیت تھا اور دوسرا لوگوں میں سے کسی کی ملکیت میں تھا۔آپ نے فرمایا کہ یہ غلام جو بیت المال کا ہے اس پر حد جاری نہیں ہوسکتی کیونکہ اللہ کا مال اللہ کے مال ہی نے کھایا ہے لیکن دوسرے پر حد جاری ہوگی۔چنانچہ اس کا ہاتھ قطع کردیا۔

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here