نہج البلاغہ کلمہ نمبر 56 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, January 4, 2015

نہج البلاغہ کلمہ نمبر 56

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی دیس۔ (اگر انسان صاحبِ دولت و ثروت ہو تو وہ جہاں کہیں ہوگا اسے دوست و آشنا مل جائیں گے جس کی مدد سے اسے پردیس میں مسافرت کا احسا س نہ ہو گا اور اگر فقیر و نادار ہو تو اسے وطن میں بھی دوست و آشنا میسر نہ ہوں گے کیونکہ لوگ غریب و نادار سے دوستی قائم کرنے کے خواہش مند نہیں ہوتے اور نہ ہی اس سے تعلقات بڑھانا پسند پسند کرتے ہیں۔ اس لئے وہ وطن میں بھی بے وطن ہوتا ہے اور کوئی اس کا شناسا و پرسانِ حال نہیں ہوتا)۔

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here