🌿 فرمانِ رسول ﷺ اور شانِ خاتونِ جنت حضرت فاطمۃ الزہرا علیہا السلام 🌿
صحیح بخاری میں کتاب المناقب (باب مناقب قرابة رسول الله صلى الله عليه وسلم) کے تحت حضرت سیدہ فاطمہ الزہرا علیہا السلام کی عظمت و منزلت پر ایک انتہائی بلیغ اور اہم حدیث مبارکہ وارد ہوئی ہے:
قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ ﷺ فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّى فَمَنْ اَغْضَبَهَا اَغْضَبَنِي
📜 ترجمہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، پس جس نے اسے غضبناک کیا، اس نے مجھے غضبناک کیا۔"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، پس جس نے اسے غضبناک کیا، اس نے مجھے غضبناک کیا۔"
(صحیح بخاری: ۳۷۲۳)
💚 صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهَا وَسَلَّمَ 💚
✨ آئیے سیدہ کائنات حضرت فاطمہ علیہا السلام سے محبت اور عقیدت کا اظہار درود و سلام کے ساتھ کریں:
✦ ✦ ✦
