زيارت امام زمانہ عليہ السلام بروز جمعتہ المبارك - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, August 27, 2026

زيارت امام زمانہ عليہ السلام بروز جمعتہ المبارك

روز جمعتہ المبارك امام زمانہ علىہ السلام سے منسوب دن ہے اس زىارت امام زمانہ پڑھنے كا بہت ثواب و تاكىد ہے۔

📏 فونٹ سائز ترتیبات

40px
36px
❁❁❁
بِسْـمِ اللّٰهِ الـرَّحْـمٰنِ الرَّحِـيْمِ
عظيم اور دائمي رحمتوں والے خدا کے نام سے
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّٰهِ فِيْٓ اَرْضِهٖ
آپؑ پر سلام ہو جو خدا کی زمین میں اس کی حجت ہیں
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللّٰهِ فِيْ خَلْقِهٖ
آپؑ پر سلام ہو جو خدا کی مخلوق میں اس کی آنکھ ہیں
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نُوْرَ اللّٰهِ الَّذِيْ يَهْتَدِيْ بِهِ الْمُهْتَدُوْنَ
آپؑ پر سلام ہو جو خدا کے وہ نور ہیں جس سے ہدایت چاہنے والے ہدایت پاتے ہیں
وَ يُفَرَّ جُ بِهٖ عَنِ الْمُوْمِنِيْنَ
اور جس سے مومنوں کو کشادگي ملتي ہے
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْمُهَذَّبُ الْخَائِفُ
آپؑ پر سلام ہو جو نيک طينت ڈرنے والے ہيں
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْوَلِيُّ النَّاصِحُ
آپؑ پر سلام ہو اے خير خواه و سرپرست
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَفِيْنَةَ النَّجَاةِ
آپؑ پر سلام ہو اے کشتئ نجات
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ الْحَيٰوةِ
آپؑ پر سلام ہو اے چشمۂ حیات
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْكَ وَ عَلٰي آلِ بَيْتِكَ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ
آپؑ پر سلام ہو خدا کی رحمت ہو آپؑ پر اور آپؑ کے پاک و پاکیزہ خاندانؑ پر
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ عَجَّلَ اللّٰهُ لَكَ مَا وَعَدَكَ مِنَ النَّصْرِ وَ ظُهُوْرِ الْاَمْرِ
آپؑ پر سلام ہو خدا جلدی کرے اس امر کے ظہور اور نصرت میں جس کا وعدہ اس نے آپؑ سے کیا ہے
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلَايَ
آپؑ پر سلام ہو اے ميرے سردار
اَنَا مَوْلَاكَ عَارِفٌۭ بِاُوْلِيٰكَ وَ اُخْرٰكَ
ميں آپؑ کا غلام ہوں آپؑ کے آغاز و انجام سے واقف ہوں
اَتَقَرَّبُ اِلَي اللّٰهِ تَعَالٰي بِكَ وَ بِاٰلِ بَيْتِكَ
میں خدا کا قرب چاہتا ہوں آپؑ کے اور آپؑ کے خاندان کے و سیلے سے
وَ اَنْتَظِرُ ظُهُوْرَكَ وَ ظُهُوْرَ الْحَقِّ عَلٰي يَدَيْكَ
اور انتظار کرتا ہوں آپؑ کے ظہور اور آپؑ کے ہاتھوں حق کے ظہور کا
وَ اَسْئَلُ اللّٰهَ اَنْ يُّصَلِّي عَلٰي مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ
اور خدا سے سوال کرتا ہوں که وه محمدؐ و آلؑ محمدؐ پر رحمت فرمائے
وَّ اَنْ يَّجْعَلَنِيْ مِنَ الْمُنْتَظِرِيْنَ لَكَ
اور مجھے قرار دے آپؑ کے انتظار کرنے والوں میں
وَ التَّابِعِيْنَ وَ النَّاصِرِيْنَ لَكَ عَلٰٓي اَعْدَآئِكَ
اور آپؑ کي پيروي کرنے والوں اور آپؑ کے دشمنوں کے مقابل آپؑ کے مددگاروں
وَ الْمُسْتَشْهَدِيْنَ بَيْنَ يَدَيْكَ فِيْ جُمْلَةِ اَوْلِيَآئِكَ
اور آپؑ کے سامنے شهيد هونے والے اورآپؑ کے دوستوں ميں سے قرار دے
يَا مَوْلَايَ يَا صَاحِبَ الزَّمَانِ صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكَ وَ عَلٰي آلِ بَيْتِكَ
اے ميرے آقا اے صاحب زماں آپؑ پر اور آپؑ کے خاندانؑ پر خدا کي رحمتيں هوں
هٰذَا يَوْمُ الْجُمُعَةِ وَهُوَ يَوْمُكَ الْمُتَوَقَّعُ فِيْهِ ظُهُوْرُكَ
يه جمعه کا دن هے جو آپؑ کا دن هے جس ميں توقع رکهتا هوں آپؑ کے ظهور کي
وَ الْفَرَجُ فِيْهِ لِلْمُوْمِنِيْنَ عَلٰي يَدَيْكَ
اور آپؑ کے ذريعے مومنوں کي آسودگي کي
وَقَتْلُ الْكَافِرِيْنَ بِسَيْفِكَ
اور آپ کي تلوار سے کافروں کے قتل کي اميد هے
وَ اَنَا يَا مَوْلَايَ فِيْهِ ضَيْفُكَ وَ جَارُكَ
اور اے ميرے آقا ميں آج کے دن آپ کي پناه ميں هوں
وَ اَنْتَ يَا مَوْلَايَ كَرِيْمٌ مِّنْ اَوْلَادِ الْكِرَامِ
اور اے ميرے آقا آپ کريم اور کريموں کي اولاد سے هيں
وَ مَاْمُوْرٌۭ بِالضِّيَافَةِ وَالْاِجَارَةِ
اور مهمان رکهنے اور پناه دينے پر مامور هيں
فَاَضِفْنِيْ وَ اَجِرْنِيْ
پس مجهے مهمان کيجيے اور پناه ديجئے
صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكَ وَ عَلٰٓي اَهْلِ بَيْتِكَ الطَّاهِرِيْنَ
آپؑ پر اور آپؑ کے پاک و پاکیزہ اہل خاندان پر خدا تعالیٰ کی رحمتیں ہوں
❁❁❁
سید بن طاؤس کہتے ہیں میں اس زیارت کے بعد اس شعر کی طرف متوجہ ہوتا ہوں اور امام زمانہؑ کی طرف اشارہ کر کے کہتا ہوں
نَزَيْلُكَ حَيْثُ مَا اتَّجَهَتْ رِكَابِىْ وَ ضَيْفُكَ حَيْثُ كُنْتُ مِنَ الْبِلَادِ
میری سواری مجھے جہاں بھی لے جائے میں آپؑ ہی کا مہمان ہوں اور شہروں میں سے جس شہر میں رہوں وہاں بھی آپکا مہمان ہوں
❁❁❁

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here