نہج البلاغہ حكمت نمبر 492
اللہ نے جاہلوں سے اس وقت تک سیکھنے کا عہد نہیں لیا جب تک جاننے والوں سے یہ عہد نہیں لیا کہ وہ سکھانے میں دریغ نہ کریں۔
روز جمعتہ المبارك امام زمانہ علىہ السلام سے منسوب دن ہے اس زىارت امام زمانہ پڑھنے كا بہت ثواب و تاكىد ہے۔ ...