وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ حَنِیْفًا مُسْلِمًا وَمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ اِنَّ صَلٰوتِیْ وَنُسُكِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ﻻَ شَرِیْكَ لَہٗ وَ بِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَ اَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ اَللّٰھُمَّ مِنْكَ وَلَكَ بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ
پس ذبح كرے اور اس كی اپنی اكیلی قربانی ہو تو كہے
اَللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّیْ
پس ذبح كرے اور اس كیساتھ مل كر كئی لوگوں نے قربانی كی ہو تو كہے
اَللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا
كسی دوسرے ایك شخص كی طرف سے كہے
اَللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنّہُ
دوسرے ایك سے زیادہ ا شخاص كی طرف سے كہے
اَللّٰہُمَّ تَقَبَّلْ مِنّہُمْ