ساتویں دعا
مشکلات کے وقت کی دعا
Download Android App Download PDF (for mobile) Download PDF (Desktop) ساتویں دعا مشکلات کے وقت کی دعا اے وہ جس کے ذریعہ مصیبتو ں کے بندھن کھل جاتے ہیں۔ اے وہ جس کے باعث سختیوں کی باڑھ کند ہوجاتی ہے۔ اے وہ جس سے ( تنگی و دشوار...