اے حرص و طمع کے اسیرو!باز آؤ کیونکہ دنیا پر ٹوٹنے والوں کو حوادث زمانہ کے دانت پیسنے ہی کا اندیشہ کرنا چاہیے۔
اے لوگو! خود ہی اپنی اصلاح کا ذمہ لواور اپنی عادتوں کے تقاضوں سے منہ موڑلو۔

About Guideness
روز جمعتہ المبارك امام زمانہ علىہ السلام سے منسوب دن ہے اس زىارت امام زمانہ پڑھنے كا بہت ثواب و تاكىد ہے۔ ...