اپنے اصحاب میں سے ایک سے فرمایا زن و فرزند کی زیادہ فکر میں نہ رہواس لیے کہ اگر وہ دوستان خدا ہیں تو خدا اپنے دوستوں کو برباد نہ ہونے دے گا اور اگر دشمنان خدا ہیں تو تمہیں دشمنان خدا کی فکروں اور دھندوں میں پڑنے سے مطلب ہی کیا۔

About Guideness
روز جمعتہ المبارك امام زمانہ علىہ السلام سے منسوب دن ہے اس زىارت امام زمانہ پڑھنے كا بہت ثواب و تاكىد ہے۔ ...