Nahjul Balagha Kalma 343 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, April 13, 2016

Nahjul Balagha Kalma 343

گفتگو میں محفوظ ہیں اور دلوں کے بھید جانچے جانے والے ہیں۔ہر شخص اپنے اعمال کے ہاتھوں میں گروی ہے اور لوگوں کے جسموں میں نقص اور عقلوں میں فتور آنے والا ہے مگر وہ کہ جسے اللہ بچائے رکھے۔ان میں پوچھنے والا الجھانا چاہتا ہے اور جواب دینے والا (بے جانے بوجھے جو اب کی)زحمت اٹھا تا ہے جو ان میں درست رائے رکھتا ہے۔اکثر خوشنودی و ناراضگی کے تصورا ت اسے صحیح رائے سے موڑ دیتے ہیں اور جو ان میں عقل کے لحاظ سے پختہ ہوتا ہے بہت ممکن ہے کہ ایک نگا ہ اس کے دل پر اثر کردے اور ایک کلمہ اس میں انقلاب پیدا کردے۔

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here