ایک شخص نے ایک مشکل مسئلہ آپؑ سے دریافت کیا ۔ تو آپؑ نے فرمایاسمجھنے کے لیے پوچھوالجھنے کے لیے نہ پوچھو کیونکہ وہ جاہل جو سیکھنا چاہتا ہے مثل عالم کے ہے اور وہ عالم جو الجھنا چاہتا ہے وہ مثل جاہل کے ہے۔

ایک شخص نے ایک مشکل مسئلہ آپؑ سے دریافت کیا ۔ تو آپؑ نے فرمایاسمجھنے کے لیے پوچھوالجھنے کے لیے نہ پوچھو کیونکہ وہ جاہل جو سیکھنا چاہتا ہے مثل عالم کے ہے اور وہ عالم جو الجھنا چاہتا ہے وہ مثل جاہل کے ہے۔ ...