اولاد کے مرنے پہ آدمی کو نیند آجاتی ہے مگر مال کے چھن جانے پر اسے نیند نہیں آتی۔
سید رضی فرماتے ہیں کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اولاد کے مرنے پر صبر کر لیتا ہے مگر مال کے جانے پر صبر نہیں کرتا۔

About Guideness
روز جمعتہ المبارك امام زمانہ علىہ السلام سے منسوب دن ہے اس زىارت امام زمانہ پڑھنے كا بہت ثواب و تاكىد ہے۔ ...