خوشانصیب اس کے کہ جس نے اپنے مقام پر فروتنی اختیا ر کی جس کی کمائی پاک و پاکیزہ ‘ نیت نیک اورخصلت و عادت پسندیدہ رہی جس نے اپنی ضرورت سے بچا ہوا مال خداکی راہ میں صرف کیا‘ بے کار باتوں سے اپنی زبان کو روک لیا ‘مردم آزادی سے کنارہ کش رہا ‘ سنت اسے ناگوار نہ ہوئی اور بدعت کی طرف منسوب نہ ہوا۔
سید رضی کہتے ہیں کہ کچھ لو گوں نے اس کلام کو اور اس سے پہلے کلام کو رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کیا ہے۔
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Friday, April 24, 2015
نہج البلاغہ کلمہ 123
sponsors
Post Top Ad
Responsive Ads Here
Author Details
Mujraba Duas and Islamic Mobile Apps