نہج البلاغہ کلمہ 96 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, March 11, 2015

نہج البلاغہ کلمہ 96

انبیاء سے زیادہ خصوصیت ان لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو ان کی لائی ہوئی چیزوں کازیادہ علم رکھتے ہوں (پھر آپ ؑنے اس آیت کی تلاوت فرمائی)ابراہیم ؑسے زیادہ خصوصیت ان لوگوں کی تھی جو ان کے فرمانبردار تھے ۔اور ا ب اس نبی اور ایمان لانے والوں کی خصوصیت ہے ۔(پھرفرمایا)حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا دوست وہ ہے جو اللہ کی اطاعت کرے اگرچہ ان سے کوئی قرابت نہ رکھتا ہواور ان کا دشمن وہ ہے جو اللہ کی نافرمانی کرے اگرچہ نزدیکی قرابت رکھتا ہو ۔

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here