بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِىْم
اِلٰهِىْ كَفٰى بِىْ عِزًّا اَنْ اَكُوْنَ لَكَ عَبْدًا
میرے معبود میری عزت کے لئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں
وَ كَفَى بِىْ فَخْرًا اَنْ تَكُوْنَ لِىْ رَبًّا
اور میرے لئے یہی فخر کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے
اَنْتَ كَمَا اُحِبُّ فَاجْعَلْنِىْ كَمَا تُحِبُّ
تو ایسا ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں پس مجھے ویسا بنادے جیسا کہ تو چاہتا ہے
