Cheapest Ticket of Karbala Arbaeen Walk 2021 | Mishee Najaf to Karbala |... - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, September 22, 2021

Cheapest Ticket of Karbala Arbaeen Walk 2021 | Mishee Najaf to Karbala |...

Hurry Up and get Cheapest Ticket of Karbala Arbaeen Walk 2021 | Mishee Najaf to Karbala | Niabatee Ziarat | Chehlum Imam Hussain

Click this link to Register your Name: https://bit.ly/2XqamB2

 

امام صادق علیہ السلام کا فرمان ہے

جو شخص قبرِ امام حسین علیہ السلام کی طرف چل کر گیا اُسے ہر قدم کے بدلے جو وہ  اٹھائے گا اور زمین پر رکھے گا ایک ایسے مقبول حج کا ثواب ملے گا جو مکمل مناسک کے ساتھ انجام دیا گیا ہو

(تہذیب الاحکام: 53/6)

وہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام جو اِس سال چہلم امام حسین علیہ السلام پر کعبہ الاحرار کی جانب پیدل سفرِ عشق نہ کر سکیں گے حرم امام علی علیہ السلام کی طرف سے اُن کی نیابت میں پیدل سفرِ عشق طے کیا جائے گا

جو افراد اپنی طرف سے پیدل زیارت میں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں وہ ذیل میں دیے گئے لنک میں اپنا نام درج کریں

https://bit.ly/2XqamB2

منجانب: حرم امام علی علیہ السلام

#Imam_Ali_Holy_Shrine


sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here