Nahjul Balagha Kalma 322 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, April 5, 2016

Nahjul Balagha Kalma 322

وارد ہو اہے کہ جب حضرتؑ صفین سے پلٹتے ہوئے کوفہ پہنچے تو قبیلہ شبام کی آبادی سے ہوکر گزرے۔جہاں صفین کے کشتوں پر رونے کی آواز آپؑ کے کانوں میں پڑی ۔ اتنے میں حرب ابن شرجیل شبامی جو اپنی قوم کے سربرآوردہ لوگوں میں سے تھے ‘ حضرتؑ کے پاس آئے تو آپ ؑنے اس سے فرمایا !کیاتمہار اان عورتوں پر بس نہیں چلتا۔ جو میں رونے کی آوازیں سن رہا ہوں اس رونے چلانے سے تم انہیں منع نہیں کرتے ؟حرب آگے بڑھ کر حضرتؑ کے ہمرکا ب ہولیے درآں حالیکہ حضرت سوارتھے تو آپؑ نے فرمایا !پلٹ جاؤ تم جیسے آدمی کا مجھ جیسے کے ساتھ پیادہ چلنا والی کے لیے فتنہ اور مومن کے لیے ذلت ہے۔

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here