Nahjul Balagha Kalma 300 - Mujarab Duas from Quran and Hadith

Breaking

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, March 28, 2016

Nahjul Balagha Kalma 300

امیرالمومنین علیہ السلام سے دریافت کیا گیا کہ خداوند عالم اس کثیر التعداد مخلوق کا حساب کیونکر لے گا ؟فرمایا جس طرح اس کی کثرت کے باوجود روزی انہیں پہنچاتا ہے۔پوچھا وہ کیونکر حساب لے گا جب کہ مخلوق اسے دیکھے گی نہیں ؟فرمایا جس طرح انہیں روزی دیتا ہے اور وہ اسے دیکھتے نہیں۔

sponsors

Post Top Ad

Responsive Ads Here